| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8911 | Remember Noah when he called to Us before this. We heard him and saved him and those with him from great distress[Q 21-76] R Holy Quranic Report Error! | اور نوح (کا قصہ بھی یاد کرو) جب (اس سے) پیشتر انہوں نے ہم کو پکارا تو ہم نے ان کی دعا قبول فرمائی اور ان کو اور ان کے ساتھیوں کو بڑی گھبراہٹ سے نجات دی |
| 8912 | Remember Our votary Job because he called to his Lord: \"Satan has afflicted me with disease and distress[Q 38-41] R Holy Quranic Report Error! | اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ (بار الہٰا) شیطان نے مجھ کو ایذا اور تکلیف دے رکھی ہے |
| 8913 | Remember that a sick and lazy person can\'t succeed in his life R Phrase Report Error! | یاد رکھو کہ ایک بیمار اور سست آدمی زندگی میں کامیاب نہیں ھو سکتا |
| 8914 | REMEMBER THAT I WILL SEND YOU THE ONE MY FATHER PROMISED. STAY IN THE CITY UNTIL YOU ARE GIVEN THAT POWER FROM HEAVEN.[LUKE 24-49] R Holy Biblical Report Error! | سنو!میرےباپ کاتمہارےساتھ جووعدہ ہےوہ میں
تم کو بھیج دوں گااورکہاکہ جب تک عالم بالاسے
تم قوت کالباس نہ پاؤاس وقت تک تم یروشلم ہی میں انتظارکرو۔ |
| 8915 | Remember the favours He bestowed on you, and the covenant He cemented with you, when you said: \"We have heard and obey.\" Have fear of God, for He knows the secrets of your heart[Q 5-7] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا نے جو تم پر احسان کئے ہیں ان کو یاد کرو اور اس عہد کو بھی جس کا تم سے قول لیا تھا (یعنی) جب تم نے کہا تھا کہ ہم نے (خدا کا حکم) سن لیا اور قبول کیا۔ اور الله سے ڈرو۔ کچھ شک نہیں کہ خدا دلوں کی باتوں (تک) سے واقف ہے |