| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4841 | RECESS R Adjective Report Error! | اسباق کے دوران آدھی چھٹی یا تفریح جس میں طلبہ آزادی سے کھیلتے اور کھاتے پیتے ہیں ۔ |
| 4842 | RECESS R
Report Error! | ری سس ۔ تفريحی وقفہ ۔ |
| 4843 | RECESS APPOINTMENT R Noun Report Error! | امریکی سینٹ کے دو اجلاسوں کے درمیانی وقفے میں صدر کی طرف سے کی جانے والی تقرری ۔ |
| 4844 | Recess is the rush time of this shop
R Phrase Report Error! | تفریح اس دکان پر بھیڑ کا وقت ھے
|
| 4845 | recess is the rush time of this shop R Phrase Report Error! | تفریح اس دکان پر بھیڑ کا وقت ہے |