| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12141 | RETINOSCOPE R Noun Report Error! | ایک آلہ جس سے آئینے اور روشنی کی مدد سے ریٹینا پر شعاعوں کے ارتکاز کی اغلاط کا ازالہ کیا جاتا ہے ۔ |
| 12142 | RETINOSCOPIC R Adjective Report Error! | شبکیہ بینی سے متعلق ۔ |
| 12143 | RETINOSCOPICALLY R Adverb Report Error! | شبکیہ بینی کے طور پر ۔ |
| 12144 | RETINOSCOPY R Noun Report Error! | شبکیہ بینی ۔ آنکھ کے خراب انعطاف کی حد کے تعین کے لیے پردہ بصارت کا معائنہ ۔ |
| 12145 | RETINOSIS R Noun Report Error! | شبکیہ کا غیر سوزشی تحلیلی عارضہ |