| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 326 | RACING R Adjective Report Error! | دوڑ سے متعلق ۔ دوڑ میں مستعمل ۔ |
| 327 | RACING CALENDAR R Noun Report Error! | ریس کی تفصیلی معمولات پر مشتمل سالنامہ ۔ |
| 328 | RACING CAR R Noun Report Error! | خاص راستوں کی دوڑ کے لیے بنائی ہوئی موٹر گاڑی ۔ |
| 329 | RACING COLOURS R Noun Report Error! | جاکی کی ٹوپی اور جیکٹ کی مخصوص اور رجسٹرڈ دھاریاں جن سے گھوڑے کے مالک کی نشان دبی ہوتی ہے ۔ |
| 330 | RACING DRIVER R Noun Report Error! | موٹروں کی دوڑ میں گاڑی چلانے والا ڈرائیور ۔ |