| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 13671 | RHINOSPORIDIOSIS R Noun Report Error! | ناک میں پھپھوندی لگنے سے بتوڑی بننا ، اس قسم کی پھپھوندی ناک کے علاوہ آنکھوں ، کانوں اور بعض اوقات ذکر اور فرج کو بھی لگ جاتی ہے |
| 13672 | RHINOSPORIDIUM R Noun Report Error! | سَماروغ کا ایک جِنس جو آدمی پَر طُفَیلی ہے |
| 13673 | RHINOSPORIDIUM R Noun Report Error! | فنجائی کی ایک قسم جو انسان کو متاثر کرتی ہے ۔ |
| 13674 | RHINOSPORIDOSIS R Noun Report Error! | ایک سَماروغی حَالَت جو ناک ، آنکھوں ، کان ، لَیرَنکس اور بَعض دَفعَہ تولیدی اعضا کے میُوکوسا کو مُتاثَر کَرتی ہے |
| 13675 | RHINOSPORIDOSIS R Noun Report Error! | بینی چشم اذن اور حلقوم کو متاثر کرنے والی ایک کیفیت ۔ |