| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9431 | RENIN R Noun Report Error! | پَروٹینِ گُردَہ ۔ ایک خامرَہ جو صِرَف گُردے کے کارٹیکس میں پایا جاتا ہے ۔ لحمیاتی گُردَہ ۔ کَلوین ۔ |
| 9432 | RENINISM R Noun Report Error! | گردہ کی پروٹین کی زیادہ افزائش ہونا |
| 9433 | RENIPELVIC R Noun Report Error! | حوض گردہ سے متعلق |
| 9434 | RENIPORTAL R Noun Report Error! | کلوی بابی ، گردہ کا وہ حصہ جہاں سے رگیں اس میں داخل ہوتی ہیں |
| 9435 | RENIPUNCTURE R Noun Report Error! | کلاہ گردہ میں سوراخ ہونا |