| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 14636 | RIGHT REVEREND R Noun Report Error! | تَقَدُس مآب ۔ اعلٰی عہدے داروں کو دِيے گَئے مُختَلِف خَطابات ميں سے ايک ۔ |
| 14637 | RIGHT SAILING R Noun Report Error! | جہاز کا چار بنیادی نقطوں میں سے کسی ایک پر چلنا ۔ |
| 14638 | RIGHT SIDE R Noun Report Error! | کِسی چیز خصوصاً کپڑے وغیرہ کا سیدھا رُخ ۔ کِسی کا منظور نظر یا پسندیدہ ہونا ۔ |
| 14639 | RIGHT SIDED R Adjective Report Error! | جسم کے دائیں حصے کو متاثر کرنے والا ۔ |
| 14640 | RIGHT SPHERE R Noun Report Error! | کرہ آسمانی اس مقام پر جہاں خط استوا اور اُفق کے درمیان زاویہ قائمہ بنتا ہو ۔ |