| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16866 | ROSE NAIL R Noun Report Error! | کیل یا پیچ جِس کا سر گل تراش ہیرے کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
| 16867 | ROSE NOBLE R Noun Report Error! | پندرھویں اور سولہویں صدی کا سونے کا سکہ جس پر گلاب کا ٹھپا ہوتا تھا ۔ |
| 16868 | ROSE OF JERICHO R Noun Report Error! | نبات اریحا ۔ ایک جو سوکھنے کے بعد پانی میں بھگونے سے پھر تروتازہ ہو جاتا ہے ۔ |
| 16869 | ROSE OF JERICHO R Noun Report Error! | ايک ايشيائی صحرائی پودا ۔ |
| 16870 | ROSE OF MAY R Noun Report Error! | سفید نرگس ۔ |