| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 15006 | RINGBARK R Verb Report Error! | چھال میں موکھا کھودنا ۔ اسے ختم کرنے یا تیز نشو و نما کو روکنے کے لیے تاکہ پھلوں کی فصل بہتر ہو ۔ |
| 15007 | RINGBOLT R Noun Report Error! | کُنڈے دار چَٹخَنی ۔ ايسی چَٹخَنی جِس کی نوک پَر چھَلّا لَگا ہُوا ہوتا ہے ۔ |
| 15008 | RINGBONE R Noun Report Error! | ٹھيونا ۔ گھوڑے کی سُم اور ٹَخنے کے دَرمِيان واقِع ہَڈّی پَر گَٹّے پَڑ جانے کا عمَل ۔ ٹَخنے کی ہَڈّی کا مَريضانَہ اُبھار ۔ |
| 15009 | RINGBONED R Adjective Report Error! | ٹھيونا کے ابھار کا مَريض ۔ لَنگڑا گھوڑا ۔ |
| 15010 | RINGED R Adjective Report Error! | جو انگوٹھی پہنے ہوۓ ہو ۔ |