| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11836 | RESURRECTIONISM R Noun Report Error! | مردہ چوری ۔ لاش چوری ۔ چیڑ پھاڑ کے لیے مردوں کو قبر سے چوری یا نکالنے کا عمل ۔ |
| 11837 | RESURRECTIONIST R Noun Report Error! | مردہ چور ۔ لاش چور ۔ وہ شخص جو چیڑ پھاڑ کے لیے چُپکے سے چوری سے مُردوں کو قبر میں سے نکالے ۔ |
| 11838 | RESURRECTIVE R Adjective Report Error! | تجدید حیات کا یا اُس سے متعلق ۔ |
| 11839 | RESURRECTOR R Noun Report Error! | اصلی حالت پر واپس آنے والا ۔ |
| 11840 | RESURRESECTION BONE R Noun Report Error! | چوتڑ کی ہڈی ، عجزی ہڈی |