| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6831 | REFERENCE BIBLE R Noun Report Error! | کتاب مقدس مسند ۔ جس میں حوالے یا متعلقہ آیات حواشی میں تحریر ہوں ۔ |
| 6832 | REFERENCE BOOK R Noun Report Error! | حوالے کی کتاب جِس سے حسب ضرورت رجوع کیا جاتا ہے ۔ |
| 6833 | reference electrode R Phrase Report Error! | ریفرنس الیکٹروڈ : ایسا الیکٹروڈ جس کے لحاظ سے الیکٹروڈ پوٹینشلز کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ سٹینڈرڈ ہائیڈروجن الیکٹروڈ پرائمری ریفرنس الیکٹروڈ ہے ۔ |
| 6834 | REFERENCE GROUP R Adjective Report Error! | وہ گروہ جس کو کوئی شخص اقدار و خواہشات کے اعتبار سے حوالہ تسلیم کرے ۔ |
| 6835 | REFERENCE LCTUS R Noun Report Error! | حوالہ جاتی نظریہ |