| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6841 | reference state (of an element)
R Phrase Report Error! | کسی عنصر کی حوالہ جاتی حالت : کسی بھی خالص عنصر کی ایک بار دباﺅ پر سب سے زیادہ قیام پذیر حالت ۔ مثلاً کاربن کےلیے 298k درجہ حرارت پر حوالہ جاتی حالت گریفائیٹ ہے ۔ |
| 6842 | REFERENCE TO R
Report Error! | کسی چیز کا حوالہ دینا ۔ |
| 6843 | REFERENCED R Verb Report Error! | حوالہ دیا ۔ |
| 6844 | REFERENCER R Noun Report Error! | حوالہ دینے والا ۔ سند پیش کرنے والا ۔ |
| 6845 | REFERENDAL R Adjective Report Error! | مشیر عدالت ۔ مددگار تحقیقات ۔ رپورٹ کرنے والا ۔ |