| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8931 | Remember, O children of Israel, the favours I bestowed on you, and made you exalted among the nations of the world[Q 1-47] R Holy Quranic Report Error! | اے یعقوب کی اولاد! میرے وہ احسان یاد کرو، جو میں نے تم پر کئے تھے اور یہ کہ میں نے تم کو جہان کے لوگوں پر فضیلت بخشی تھی |
| 8932 | Remember, there is neither fear nor regret for the friends of God[Q 10-62] R Holy Quranic Report Error! | سن رکھو کہ جو خدا کے دوست ہیں ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے |
| 8933 | Remember, We gave Moses the Book and Discernment of falsehood and truth, that you may be guided[Q 1-53] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم نے موسیٰ کو کتاب اور معجزے عنایت کئے، تاکہ تم ہدایت حاصل کرو |
| 8934 | Remember, We made the House (of Ka´bah) a place of congregation and safe retreat, and said: \"Make the spot where Abraham stood the place of worship;\" and enjoined upon Abraham and Ishmael to keep Our House immaculate for those who shall walk around it R Holy Quranic Report Error! | اور جب ابراہیم نے دعا کی کہ اے پروردگار، اس جگہ کو امن کا شہر بنا اور اس کے رہنے والوں میں سے جو خدا پر اور روزِ آخرت پر ایمان لائیں، ان کے کھانے کو میوے عطا کر، تو خدا نے فرمایا کہ جو کافر ہوگا، میں اس کو بھی کسی قدر متمتع کروں گا، (مگر) پھر اس کو (عذاب) دوزخ کے (بھگتنے کے) لیے ناچار کردوں گا، اور وہ بری جگہ ہے |
| 8935 | Remember, We parted the sea and saved you, and drowned the men of Pharaoh before your very eyes[Q 1-50] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم نے تمہارے لیے دریا کو پھاڑ دیا تم کو نجات دی اور فرعون کی قوم کو غرق کر دیا اور تم دیکھ ہی تو رہے تھے |