| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16166 | ROLE PLAYING R Adjective Report Error! | وہ تکنیک جس میں طلبہ کسی صورت حال میں سربر آوردہ شخصیت کا کردار ادا کر کے مسائل حل کرتے ہیں ۔ |
| 16167 | ROLE REVERSAL R Noun Report Error! | عموماً ادا کردہ کردار کے بالکل برعکس کردار ادا کرنا ۔ |
| 16168 | ROLE SET R Adjective Report Error! | سماجی نظام میں مخصوص حیثیت کی وجہ سے جب کئی متعلقہ کردار ادا کرنے پڑیں ۔ |
| 16169 | ROLE STYLE R Adjective Report Error! | کسی شخص کا کردار ادا کرنے کا اپنا انداز ۔ |
| 16170 | ROLE-PLAY R Noun, Verb Report Error! | بہروپ بھرنا ۔ اداکاری کی مشق کرنا ۔ |