| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6506 | REDUCIBLY R Adverb Report Error! | کم ہونے کے انداز سے ۔ خستہ حالت کے انداز سے ۔ گھٹانے کے حِساب سے |
| 6507 | REDUCING R Noun Report Error! | تحویل ۔ تغیر ۔ تشکیل ۔ |
| 6508 | REDUCING AGENT R
Report Error! | تحویلی عامل ۔ اگر ایک مادہ ایک ریڈاکس تعامل میں الیکٹرانز گنواتا ہے اسے تحویلی عامل کہا جاتا ہے کچھ تحویل عامل درجہ ذیل ہیں H2, S, CO, C, H2 ۔ |
| 6509 | REDUCING AGENT R Noun Report Error! | تحویلی عامِل ۔ |
| 6510 | REDUCING BATH R Noun Report Error! | غسل مبرد |