| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 14681 | RIGHT-HAND WISE R Adverb Report Error! | گھڑی کی سوئیوں کی سی حرکت کے طور پر یعنی بائیں سے دائیں کو ۔ |
| 14682 | RIGHT-HANDED R Adjective Report Error! | بائيں ہاتھ کی نِسبَت دائيں ہاتھ سے زِيادَہ کام لينے/کَرنے والا ۔ |
| 14683 | RIGHT-HANDED R Adjective Report Error! | دائيں ہاتھ کی مَدَد سے ۔ دائيں طَرَف سے ہوتے ہُوئے ۔ |
| 14684 | RIGHT-HANDEDLY R Adverb Report Error! | دائيں ہاتھ کی مَدَد سے کام ليتے ہُوئے ۔ |
| 14685 | RIGHT-HANDEDNESS R Noun Report Error! | دائيں ہاتھ سے زِيادَہ کام کَرنے کی عادَت يا صَلاحِيَت ۔ |