| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 531 | DIAPHRAGM R Verb Report Error! | پردہ لگانا ۔ ( فوٹو گرافی ) سیاہ پردہ لگانا ۔ |
| 532 | DIAPHRAGM R Verb Report Error! | پردہ شکم ۔ |
| 533 | DIAPHRAGM R Noun Report Error! | ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ |
| 534 | DIAPHRAGM R Noun Report Error! | پردہ یا جھلّی ، پردہ شکم ، اعضائے رئیسہ اور معدی کے بیچ کا پردہ ۔ |
| 535 | DIAPHRAGM CELL R
Report Error! | ڈایا فرام سیل ۔ برائن کی الیکٹرولائسز کے لیے ایک سیل جس میں اینوڈ اور کیتھوڈ ڈیپارٹمنٹ ڈایا فرام کے ذریعے الگ الگ رکھے جاتے ہیں ۔ |