Sr. | English Words | Urdu Words |
3091 | DIPSY DOO R Noun Report Error! | سستی اور گرمی کا حیرت انگیز تواتر ۔ چال بازی ۔ |
3092 | DIPSY DOODLE R Noun Report Error! | سستی اور گرمی کا حیرت انگیز تواتر ۔ چال بازی ۔ |
3093 | DIPTARO R Noun Report Error! | گرجن |
3094 | DIPTERA R Adjective Report Error! | ڈائی ٹیرا ۔ دو پرہ حشرات ۔ اصل مکھیوں اور مچھروں کا آرڈر ۔ ان حشرات کے منہ چبھنے اور چوسنے کے افعال دونوں آسانی سے کرتے ہیں ۔ اگلے پر جھلی دار اور پچھلے پر مختصر ہوتے ہیں جو رکنے اور توازن برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں ۔ مکمل کایا کلپ ہوتی ہیں ۔ ۸۸۰۰ انواع ہیں ۔ جن میں گھروں میں پائی جانے والی مکھیاں اور مچھر شامل ہیں ۔ |
3095 | DIPTERA R Noun Report Error! | دو پرہ حشرات ۔ ایسے کیڑے یا پتنگے جِن کے دو شفاف پر ہوں ۔ |