| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5871 | DISSECTION R Noun Report Error! | عَمَل تَشریح ۔ چِیر پھاڑ ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کَرنے کا عَمَل ۔ تَنقِید کے لیے تَفصیلی تَجزِیہ ۔ تَقطیع ۔ |
| 5872 | DISSECTION R Noun Report Error! | بافتوں کو کاٹ کر علیحدہ کرنا ۔ |
| 5873 | DISSECTION WOUND R Noun Report Error! | تقلطیعی زخم ۔ |
| 5874 | DISSECTIVE R Adjective Report Error! | چیرپھاڑ کے متعلق ۔ |
| 5875 | DISSECTOR R Noun Report Error! | عَمَل تَشریح کَرنے والا ۔ چِیر پھاڑ کَرنے والا ۔ تَجزیہ کار ۔ قاطِع ۔ تقطیع کار ۔ مِقطاع ۔ |