| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1681 | diffraction grating a periodic array of apertures usually consisting of narrow slits (width d) placed in the path of beam of electromagnetic radiation to disperse it into spectrum R Phrase
 Report Error!
 | انکساری جالی ، ایک آلہ جو شعاع نور ایکس ریز یا دوسری برقی مقناطیسی اشعاع کو اس کے اجزائی طول موجوں میں یعنی اس کا طیف بنانے کے لیے منتشر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ | 
| 1682 | DIFFRACTION OF LIGHT R Noun
 Report Error!
 | ( بصریات ) انکسار نور ۔ | 
| 1683 | DIFFRACTION OF SOUND R Noun
 Report Error!
 | ( سماجیات ) انکسار صوت ۔ | 
| 1684 | DIFFRACTION PATTERN R 
 Report Error!
 | ڈائی فریکشن پیٹرن ۔ وہ پیٹرن جو فوٹو گرافک پلیٹ پر اس وقت بنتا ہے جب ایکس ریز کی شعاعیں یا الیکٹرونز کسی کرسٹل سے گزرتے ہیں ۔ اسے کرسٹل ڈھانچوں کا مطالعہ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ | 
| 1685 | DIFFRACTIVE R Adjective
 Report Error!
 | انکسار امواج گر۔ |