| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6041 | DISSOCIATION R
Report Error! | علیحدگی ، اظہار بیزاری ۔ |
| 6042 | DISSOCIATION R Noun Report Error! | جدائی ۔ عليحدگی ۔ قطع تعلق ۔ تفريق |
| 6043 | DISSOCIATION R Noun Report Error! | جدائی ۔ علیحدگی ۔ قطع تعلق تفریق ۔ |
| 6044 | DISSOCIATION R
Report Error! | افتراق ( بکھرنا ، ٹوٹنا ) ۔ کسی مرکب کے مالیکیولز کا عارضی طور پر ٹوٹنا ( کیونکہ وہ پھر سے بحال ہوسکتے ہیں ) یہ صورت مخصوص حالتوں میں ہوتی ہے مثلاً امونیم کلورائیڈ کو گرم کرنے سے امونیا اور ہائیڈ روجن کلورائیڈ الگ ہو جاتے ہیں ۔ |
| 6045 | DISSOCIATION R Noun Report Error! | افتراق ۔ انشقاق ۔ عدم تلازم ۔ کسی سلسلہ یاتلازم کامنقطع ہونا ۔ |