| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2311 | DIM R Adjective Report Error! | دھندلا۔ مَدھّم۔ مائد۔ کم روشن۔ ناقابل فہم۔ چُندھا۔ |
| 2312 | DIM OUT R Verb Report Error! | روشنی مدھم کرنا ( ہوائی حملے کے خطرے کے موقع پر ) ۔ |
| 2313 | DIM SUM R Noun Report Error! | کانٹنی کے مسالے دار پکوان وغیرہ پر مُشتمل کھانا ۔ ایک اِبتدائی کانٹنی کھانا جِس میں تلا یا بھاپ پر پکایا ہوا گوشت پتلی خمیری ٹِکیوں میں لِپٹا ہوتا ہے ۔ |
| 2314 | DIM-EYED R Adjective Report Error! | چندھا ۔ |
| 2315 | DIM-OUT R Noun Report Error! | ہوائی حملے سے بچاوٴ کی خاطر شہر یا بحری جہاز کی شبینہ۔ نتیجہ۔ |