| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6861 | DIVERTICULITIS R Noun Report Error! | وَرمِ عطفاتِ قولون ۔ تھَیلی یا موڑ کی سوزِش ۔ بَڑی آنت کی دیوار کا وَرم ۔ بُہَت اُلٹیاں آنا ، بُخار ، پَیٹ میں دَرد اور پَیٹ کا پھُولنا اِس کی علامات ہَیں |
| 6862 | diverticulitis R Phrase Report Error! | ورم عطفات قولون : تھیلی یا موڑ کی سوزش ۔ بڑی آنت کی دیوار کا ورم ۔ |
| 6863 | diverticulosis R Phrase Report Error! | عطفیت : آنتوں میں کئی تھیلیوں یا موڑوں کی موجودگی ۔ |
| 6864 | DIVERTICULOSIS R Noun Report Error! | وہ حالت جس میں خصوصا آنت سے بہت سے تھیلی نما حصے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ |
| 6865 | DIVERTICULOSIS R Noun Report Error! | عطفیت ۔ آنتوں میں کَئی تھَیلیوں یا موڑوں کی موجُودگی |