| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 441 | DIAMONDBACK R Noun Report Error! | میٹھے پانی کا خوردنی کچھوا جو شُمالی امریکا میں پایا جاتا ہے اور اِسکی پُشت پر لوزاتی نقش بنے ہوتے ہیں ۔ |
| 442 | DIAMONDBACK RATTLE SNAKE R Noun Report Error! | الماس پُشت۔ ابوجرس۔ ہیرا پشت۔ چکی ناگ۔ ٹٹیر۔ سانپ۔ |
| 443 | DIAMONDBACK TERRAPIN R Noun Report Error! | تیرا پن۔ ہیرا پُشت کچھوا۔ جنوب مغربی ریاستہاۓ متحدہ امریکا کے ساحلی پانیوں میں عام پاۓ جانے والے مالا کلیمائس جنس سے متعلق۔ |
| 444 | DIAMONDED R Adjective Report Error! | ہیرے سے آراستہ ۔ ہیرے کی شکل کا ۔ |
| 445 | DIAMONDIFEROUS R Adjective Report Error! | الماس زا۔ الماس خیز۔ ہیرا پیدا کرنے والا۔ |