| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3401 | DIRIGIBLE R Adjective Report Error! | جس کی حرکت قابو میں ہو ( غبارہ وغیرہ ) ۔ |
| 3402 | DIRIGIBLE R Noun Report Error! | قابو غُبارہ۔ ایسا غُبارہ جس کو مرضی سے راستے پر اڑایا جا سکے۔ |
| 3403 | DIRIGISME R Noun Report Error! | سرکاری منصوبہ بندی اور کنٹرول ۔ |
| 3404 | DIRIGOMOTOR R Adjective Report Error! | ( عضویات ) عضلات کی حرکت کا محرک اور اس کو قابو میں رکھنے والا ۔ |
| 3405 | DIRIMENT R Adjective Report Error! | ناسخ ۔ فاسخ ۔ کوئی امر جِسکی بِنا پر شادی اِبتدا ہی سے ناجائز اور فسخ قرار پاۓ ۔ |