Sr. | English Words | Urdu Words |
2666 | DIOPHANTINE ANALYSIS R Noun Report Error! | دیا فنطسی تحلیل ۔ |
2667 | DIOPHANTINE EQUATION R Noun Report Error! | دیافنطسی تحلیل ۔ ایک جبری مساوات جِس میں سالم سر ضربی اعداد شامِل ہوں ، جِن کے لیے سالم یا غیر کسری عمل درکار ہو ۔ |
2668 | DIOPSIDE R Noun Report Error! | دو انعطافہ۔ متعدّد رنگوں میں پائی جانے والی آتشی معدن کی ایک قسم جو زیادہ تر پیلے رنگ کی ہوتی ہے۔ |
2669 | DIOPSIMETER R Noun Report Error! | میلان بصارت معلوم کرنے کا صلہ |
2670 | DIOPTASE R Noun Report Error! | زمردی تانبا ۔ |