Sr. | English Words | Urdu Words |
2696 | DIORISM R Noun Report Error! | ( فلسفہ ) تجزیت ۔ |
2697 | DIORITE R Noun Report Error! | ایک آتشی چٹان جس میں عموماً فلسپار اور سنگیا لازمی جُزو کے طور پر پاۓ جاتے ہیں۔ |
2698 | DIORITE R
Report Error! | ڈایورائٹ ۔ ایک آتش فشانی چٹان مادہ جو فلسپار سے بنا ہوتا ہے ۔ سٹرکیں بنانے کے کام آتا ہے ۔ فلسپار سوڈیم اور پوٹاشیم کے ایلومینو سیلیکٹس پر مشتمل چٹان بنانے والی معدنیات کا ایک بڑا گروہ ہے ۔ |
2699 | DIORITIC R Adjective Report Error! | ایسی چٹان سے متعلّق۔ |
2700 | DIORTHOSIS R Verb Report Error! | ہڈی جوڑنا ۔ |