| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 901 | DICHROMIC R Noun, Adjective Report Error! | دو رنگا ۔ دو رنگ بین ۔ دولونی ۔ دو رنگ نُما ۔ جِس کو صِرف دو رنگ نظر آئیں ۔ |
| 902 | DICHROMIC ACID R Noun Report Error! | ڈائی کرومک تیزاب۔ ایک نظری تیزاب جو صرف دُو رنگ نماوٴں سے جانا جاتا ہے۔ |
| 903 | DICHRONOUS R Adjective Report Error! | ( یونانی اور لاطینی عروض ) دو مقداری ۔ دو زمانی ۔ مشترک ۔ ( نباتیات ) دو موسمی ۔ |
| 904 | DICHROSCOPE R Noun Report Error! | دو لونیّت نُما۔ دو لونیت بِین۔ ایک ایسا آلہ جسے قلموں کی دولونیت کی آزمایش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ |
| 905 | DICHROSCOPIC R Adjective Report Error! | دولونیت بین سے متعلق۔ ایسے آلے سے متعلق۔ |