| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1936 | DIGITOXIN ( C14 H64 O13)
R
Report Error! | ڈیجی ٹاکسن ۔ ایک سفید قلمی گلوسائیڈ نقطہ پگھلاﺅ 252 سینٹی گریڈ اسے ڈیجی ٹیلس سے حاصل کیا جاتا دل کے محرک کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 1937 | DIGITOXION R Noun Report Error! | دل کو تقویت دینے والی دوا |
| 1938 | DIGITRON R
Report Error! | ڈیجی ٹران ۔ خلا رکھنے والی نلی جوعددی قیمت کا ہندسی مظاہرہ کرنے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 1939 | DIGITUS R Noun Report Error! | اِصبع ۔ انگشت ۔ |
| 1940 | DIGITUS R Verb Report Error! | اُنگلی ۔ |