| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 431 | DIAMOND RATTLESNAKE R Noun Report Error! | ٹیٹر یا سانپ جس پر لوزی نشان ہوتے ہیں ۔ |
| 432 | DIAMOND SNAKE R Noun Report Error! | ایک قسم کا سانپ جو آسٹریلیا اور تسمانیہ میں پایا جاتا ہے جس کے جسم پر لوزی نشانات ہوتے ہیں ۔ |
| 433 | DIAMOND WEDDING R
Report Error! | شادی کی ساٹھویں سالگرہ ۔ |
| 434 | DIAMOND WEDDING R Noun Report Error! | شادی کے ساٹھویں سال کا جشن ۔ |
| 435 | DIAMOND WHEEL R Noun Report Error! | سخت جواہرات کو چمکانے کی فلزی چرخی جس میں الماسی سفوف اور تیل کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ |