| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1431 | DIENE R Noun Report Error! | جِن کیمیائی ناموں کے ساتھ ene لگا ہوتا ہے اِن میں کاربن کے دو یا اِس سے زائد ایٹم مِلے ہوتے ہیں ۔ |
| 1432 | DIENE REACTION DIELS ALDER REACTION R
Report Error! | ڈائین تعامل ۔ الکائن یا الکلین کا 1 - 4 اضافہ دوہرے ڈائین کے ساتھ |
| 1433 | DIENES APPARATUS R Adjective Report Error! | ریاضی کے بنیادی تصورات پڑھانے کے لیے استعمال ہونے والی ساختی معاونات ۔ |
| 1434 | DIENESTEROL R Noun Report Error! | مصنوعی ایسٹروجن جسے سن یاس والی خواتین کے جنسی اور نفسیاتی عوارض درست کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے |
| 1435 | DIENOESTROL
R
Report Error! | ڈائینو ایسٹرول ۔ بے رنگ قلمی سفوف ، نقطہ پگھلاﺅ 233 سینٹی گریڈ ۔ اسے ہائیڈ روکسی پراپیو فینون کی تخفیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |