| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 911 | DICK TEST R Noun Report Error! | طبعی مُعائنے کا ایک طریقہ ۔ جِس کے تحت کِسی شخص کی جِلد میں سُرخ بُخار کے عفونتی زہر کا ٹیکہ لگایا جاتا ہے ۔ |
| 912 | DICK-HEAD R Noun Report Error! | احمق شخص ۔ بیوقوف آدمی ۔ |
| 913 | DICKCISSEL R Noun Report Error! | سیاہ گلے والی دُرسہ۔ وہ امریکی چڑیا جس کے گلے کا رنگ سیاہ ہوتا ہے۔ |
| 914 | DICKENS R Noun Report Error! | شیطان۔ اِبلیس۔ غُصّے کے نرم اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ |
| 915 | DICKENSIAN R Noun, Adjective Report Error! | انگریزی ناول نِگار چارلس ڈکنز یا اِس کی تصنیفات سے مُتعلِق ۔ |