| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 351 | DIALYZER R Noun Report Error! | چھلّے پر تانا ہوا چرمی کاغذ ۔ جو کھلے زخم کی جرّاحی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ رق پاش ۔ نیم نفُوذ پذیر ۔ |
| 352 | DIAMAGNET R Noun Report Error! | عرض مقناطیس۔ کم مقناطیس۔ کوئی عرض مقناطیسی مادّہ۔ |
| 353 | DIAMAGNETIC R Adjective Report Error! | عرض مقناطیسی۔ کم مقناطیسی۔ مادّوں کی اس صنف سے متعلق جنھیں آزادانہ لٹکا کر مقناطیس کی زد میں لایا جاۓ۔ |
| 354 | DIAMAGNETIC SUBSTANCE R Noun Report Error! | عرض مقناطیسی ۔ کوئی ایسا مادّہ جو ایک مقناطیسی میدان سے بہت کمزور مقناطیسیت حاصِل کرتا ہے اور اِس میدان کے سب سے کمزور حِصّے کی طرف حرکت کرتا ہے ۔ |
| 355 | DIAMAGNETICALLY R Adverb Report Error! | عرض مقناطیسیت کے لحاظ سے۔ کم مقناطیسیت کے طور پر۔ |