| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2671 | DIOPTER R Noun Report Error! | بصریہ۔ عدسوں میں انعطافی قُوَت کی اکائی جو طُول ماسکہ کا مقلوب ہوتی ہے۔ |
| 2672 | DIOPTER R Noun Report Error! | اِنعطاف میں پَیمائش کی اکائی ۔ ایک عدسَہ جِس کی پَیمائش ایک ڈائیو میٹَر ہو اِس کا طُولِ مَعکُوسی ایک میٹَر کے بَرَابَر ہوتا ہے |
| 2673 | DIOPTOMETER R Noun Report Error! | بصریہ پیما۔ انعطاف چِشم پیما۔ وہ آلہ جس سے آنکھ کی گنجائش اور انعطاف ناپتے ہیں۔ |
| 2674 | DIOPTOMETEY R Noun Report Error! | بصریہ پیمائی |
| 2675 | DIOPTRA R Noun Report Error! | زاویہ گیر ۔ بصریہ ۔ |