| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6661 | DITHRANOL R Noun Report Error! | جلدی امراض میں مفید جلد پر لگانے کی دوا ۔ |
| 6662 | DITHYRAMB R Noun Report Error! | انتہائی جذباتی اور جوشیلے انداز سے ترتیب دی ہوئی قدیم یونانیوں کی مناجات ۔ جوش بھری بے قاعدہ نظم ۔ |
| 6663 | DITHYRAMBIC R Noun Report Error! | شاعری خمریات ۔ |
| 6664 | DITHYRAMBIC R Adjective Report Error! | جذباتی جوشیلی مناجات کے انداز کی ۔ پُرجوش انداز کی ۔ جوش بھرا ۔ |
| 6665 | DITIONAL SALE R
Report Error! | مشروط فروخت یعنی آتی دیر تک فروخت کرنے والا سامان یا جائداد کا مالک رہتا ہے جب تک ادائیگی مکمل نہ ہو جائے ۔
|