| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2046 | DIKA R Noun Report Error! | جنگلی آم کی قسم کے ایک پھل سے تیار کیا ہوا کو کوا کی طرح کا مادہ ۔ ڈیکا ۔ |
| 2047 | DIKA BREAD R Noun Report Error! | ڈیکا اور دوسرے گرم مسالوں سے تیار کی ہوئی روٹی ۔ |
| 2048 | DIKAST R Noun Report Error! | ( یونان قدیم ) رکن اتھینی پنچایت کا جو مقدمے میں رائے بھی دیتی تھی اور سزا بھی تجویز کرتی تھی ۔ |
| 2049 | DIKASTERY R Noun Report Error! | اتھینی پنچایت کی عدالت ۔ |
| 2050 | DIKASTIC R Adjective Report Error! | اتھینی پنچایت سے متعلق ۔ |