| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3951 | DISCLOSED R Verb Report Error! | ظاہر کیا ۔ |
| 3952 | DISCLOSED R Adjective Report Error! | کھلا ہوا ۔ افشارکیا ہوا ۔ آشکار ۔ ظاہر ۔ منکشف ۔ ( نقابت ) بازو پھیلائے ہوئے ۔ |
| 3953 | DISCLOSER R Noun Report Error! | انکشاف کرنے والا۔ مُنکشف کرنے والا۔ افشا کرنے والا۔ راز فاش کرنے والا۔ |
| 3954 | DISCLOSING TABLET R Noun Report Error! | یہ ٹکیا اریتھرومین پر مشتمل ہوتی ہے اور اس کی مدد سے دانت پر لگی گندگی کی شناخت کی جاتی ہے ۔ |
| 3955 | DISCLOSURE R Noun Report Error! | اعلان ، تشہیر ، انکشاف ، اظہار ، افشائے راز ، وہ چیز جس کا انکشاف کیا جائے ۔ |