| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1896 | DIGITALIS R Noun Report Error! | ایک پَودے کا پَتّا جو دِل کو طاقَت دیتا ہے ۔ دِل کی بیماریوں میں مُفید |
| 1897 | digitalis R Phrase Report Error! | ڈیجی ٹیلس ۔ زہرالکشاتبین : ایک پودے کا پتا جو دل کو طاقت دیتا ہے ۔ شروع میں زیادہ خوراک دی جاتی ہے ۔ |
| 1898 | DIGITALIS INTOXICATION R
Report Error! | ڈیجی ٹیلس (ایک پودے کا پتہ جو دل کو طاقت دیتا ہے) کی مسمومیت |
| 1899 | DIGITALIS PURPUREA R Noun Report Error! | کف الثعلب ، زہرا لکثا تبین ، گل |
| 1900 | DIGITALIZATION R Noun Report Error! | ڈجیٹالس دوا کی ایک خاص مقدار کا دل میں پہنچانا جس سے دل کا مرض قابو میں آجانے اور دوا کے کم سے کم مضر اثرات مرتب ہوں ۔ |