| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1676 | DIFFRACTED R Verb Report Error! | انکسار کیا ۔ |
| 1677 | DIFFRACTION R Verb Report Error! | کسر شرع ۔ |
| 1678 | DIFFRACTION R Noun Report Error! | انکسار امواج ۔ جب روشنی کی یا کوئی دیگر امواج اپنے راستے میں آنے والی شے کے گرد ہو کر گزرتی ہیں ۔ اِنکسار ۔ موجوں کا خفیف سا خم ۔ |
| 1679 | DIFFRACTION BANDS FRINGES R Noun Report Error! | اِنکساری دھاریاں ۔ سیاہ اور سفید دھاریاں جو کِسی ساۓ کے سِرے پر اِس وقت پیدا ہوتی ہیں جب سایہ کِسی تیز دھار رکھنے والی چیز کی وجہ سے پڑتا ہے ۔ |
| 1680 | DIFFRACTION GRATING R Noun Report Error! | انکساری جالی ۔ تجزیہ طیف میں انصراف نُور کے لیے استعمال ہونے والی ۔ اِنکساری جالی ایک ایسے شیشے کو کہتے ہیں جِس پر بہت باریک متوازی لکیریں کندہ ہوں ۔ |