Sr. | English Words | Urdu Words |
5816 | DISRUPTER R Noun Report Error! | تِہ و بالا کرنے والا ۔ خَلَل ڈَالنے والا ۔ اِنتشار پیدا کَرنے والا ۔ کِسی چیز کے عام تَسلسُل میں رُکاوٹ ڈالنے والا ۔ قاطع ۔ |
5817 | DISRUPTION R Noun Report Error! | تِہ و بالا کرنے کی حالَت ۔ خَلَل انگیزی ۔ خَلَل ڈالنے کا عمل ۔ اِنتَشَار ۔ توڑ پھوڑ ۔ اِنقطاع۔ |
5818 | DISRUPTION R
Report Error! | انتشار ، ٹوٹنا یا توڑنا ۔ |
5819 | DISRUPTION R Adjective Report Error! | خلل انگیزی کسی چیز کے عمومی تسلسل میں رکاوٹ ۔ |
5820 | DISRUPTIONIST R
Report Error! | تخریب کار ، انتشار انگیز ۔ |