Sr. | English Words | Urdu Words |
7076 | DIVISIONISM R Noun Report Error! | مکتبِ نُقاطی مصوری ۔ خالص رنگ کے چھوٹے چھوٹے نُقاط استعمال کرنے کا نقاطی مصوری کا نظریہ اور عمل۔ |
7077 | DIVISIVE R Adjective Report Error! | باعثِ تقسیم ۔ باعث تفریق ۔ انقسامی ۔ بانٹنے کا سبب ۔ باعثِ تنازُع ۔ |
7078 | DIVISIVELY R Adverb Report Error! | باعثِ تقسیم ہونے کے لحاظ سے ۔ باعثِ تفریق ہونے کے نُقطہ نظر سے ۔ باعثِ تنازُع ہونے کے طور پر ۔ |
7079 | DIVISIVENESS R Noun Report Error! | باعثِ تقسیم ہونے کی صفت ۔ باعثِ تفریق ہونے کی خصوصیات ۔ انقسامیت ۔ تفریقیت ۔ |
7080 | DIVISOR R Noun Report Error! | قاسم ۔ مقسوم علیہ ۔ وہ عدد جس پر کسی عدد کو تقسیم کیا جاۓ ۔ |