| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 861 | DICHOGAMY R Adjective Report Error! | ڈائی کو گیمی ۔ جداز و جیت ۔ دو جنسہ پھول ۔ جس میں اینتھر اور سٹگما ایک ہی وقت میں پختگی پہ نہیں پہنچتے ۔ خود زرخیزی سے بچنے میں مدد ملتی ہے ۔ شریفہ ۔ انجیر ۔ سورج مکھی وغیرہ ۔ |
| 862 | DICHOGAMY R Noun Report Error! | جُدا ازدواجیت۔ |
| 863 | DICHOGLOTTIE R Verb Report Error! | دو ذائقی ۔ مختلف ذائقہ کے مہيجات سے زبان کے دو مختلف حصوں کا سلسلہ وار مہيج ہونا ۔ |
| 864 | DICHOPTIC R Adjective Report Error! | ( حیوانیات ) مفرق چشمہ ۔ |
| 865 | DICHORD R Noun Report Error! | ستارہ ساز ۔ |