Sr. | English Words | Urdu Words |
1451 | DIESINKER R Noun Report Error! | ٹھپے ساز۔ سِکے ڈھالنے کے لیے ٹھبوں کی کندہ کاری کرنے والا۔ |
1452 | DIESINKING R Noun Report Error! | ٹھبا سازی۔ سِکّے ڈھالنے کے لیے ٹھبوں کی کندہ کاری۔ |
1453 | DIESIS R Noun Report Error! | دُہرا خنجر۔ دُہرا چلیبا۔ دُہرے چلیبے کا نشان۔ |
1454 | DIESOPHAGUS R Noun Report Error! | تضاعف مری |
1455 | DIESTOCK R Noun Report Error! | ٹھبا گیر۔ نلوں اور پیچوں میں چوڑیاں ڈالنے کے لیے استعمال ہونے والے ٹھبے پکڑے رکھنے والا دستہ۔ |