| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 5636 |  THE PROMOTER [ A L - M U Q A D D I M ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لمُقَدِّمُ ،  { برتری یا فَوقیِّت عطا کرنے والا } اور اسی لَفظ کے ہم معنی الفاظ دو سے زیادہ مرتبہ قُرانِ پاک ،  اور دو سے زیادہ مرتبہ احادیِثِ نبوی ﷺ میں آئے ہیں ۔  صَحیحِ بُخاری اور صَحیِح مُسلِم دونوں میں مذَکُور ہے :۔ اَے  { اللّہ تعالے۱ } تُو ہی برتری عطا کرنے والا ہے۔:  عِلاوہ ازیں ، سُورۃ اَلواقعہ کی ۱۰ تا ۱۱ آیات ، اَلزخَرف کی ۳۲ ویں ، اور ، ق ، کی ۲۸ ویں آیت بھی اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہے ۔ | 
| 5637 |  The pronounce are changed according to sense
 R Phrase Report Error! | اسم ضمیر کو ضرورت کے مطابق تبدیل کیا جاتا ھے
 | 
| 5638 |  THE PROOF OF A PUDDING IS IN THE EATING R Idiom Report Error! | ہاتھ کنگن کو آر سی کیا ۔ | 
| 5639 |  THE PROOF OF DAY IS NIGHT R Idiom Report Error! | اگر رات نہ ہو تو دن کو کون مانے ؟ | 
| 5640 |  THE PROOF OF THE PUDDING IS IN THE EATING R Proverb Report Error! | مٹھائی کی عمدگی کی دلیل اس کے کھانے میں ہے ۔  |