| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10481 | THESIS R Adjective Report Error! | کسی تحقیق کے نتائج کی تحریری پیش کاری جو عام طور پر طلبہ اعلی ڈگری کے حصول کے لیے جمع کرواتے ہیں ۔ |
| 10482 | THESIS R Noun Report Error! | دعویٰ ۔ نظریہ ۔ |
| 10483 | THESIS R Noun Report Error! | دعوٰی ، نظریہ ، وہ جو کسی علمی سند کا امیدوار لکھتا ہو ، مقدمہ ، کالج کی درسی مشق ، مضمون ۔ |
| 10484 | THESIS R Noun Report Error! | دعوی ۔ مقدمہ ۔ مقالہ ۔ مضمون ۔ کالج کی درسی مشق ۔ |
| 10485 | THESIS R
Report Error! | مقدمہ مقالہ مضمون ۔ |