| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 14421 | Three days after the incident he picked up three students from the Government college who wanted to go to Mazang
 R Phrase
 Report Error!
 | اس واقع کے تین دن بعد اس نے تین طالب علموں کو گورنمنٹ کالج لاہور اپنے تانگے میں بٹھایا اور انہیں مزنگ لے گیا | 
| 14422 | THREE DIMENSIONAL R Adjective
 Report Error!
 | ابعاد ثلاثہ والا ۔ | 
| 14423 | THREE DIMENSIONAL ARRAY R Noun
 Report Error!
 | تھری ڈایا منشنل ایرے ۔ انفارمیشن کا ایک مرتب انتظام جس میں تنی اعداد ایک خاص آئٹم کے محل وقوع کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ | 
| 14424 | THREE DIMENSIONAL MODEL R Noun
 Report Error!
 | تھری ڈایا منشنل ماڈل ۔ کسی طبعی جسم کی کمپیوٹر  کی نقل جس میں لمبائی چورائی ارو  گہرائی حقیقی ایڑی بیوٹس ہوتے ہیں ۔ محور کا ایک ماڈل جسے مختلف زاویوں سے دیکھنے کے لیے محور  کے گرد گھمایا جاسکتا ہے ۔ | 
| 14425 | THREE DIMENSIONS R Noun
 Report Error!
 | (طبیعیات) ابعاد ثلاثہ ۔ لمبائی ، چوڑائی اور گہرائی) |