| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 10056 |  THERMITE , THERMIT R Noun Report Error! | تَھر مائٹ ۔ تھر مٹ ۔ باریک پسے ہوئے ایلومینم اور لوہے کے رنگ کی دھات کا مرکب ۔ دھاتوں کو جوڑنے اور بنانے کے کام آتا ہے ۔  | 
| 10057 |  THERMITE/THERMIT R Noun Report Error! | تھرمائٹ ۔ باریک پسے ہوئی ایلومینیم اور لوہے کے رنگ کا مرکب جو جلانے سے بہت اُونچا درجہء حرارت پیدا کرتا ہے ۔ دھات کو جوڑنے اور بم بنانے میں کام آتا ہے  ۔  | 
| 10058 |  THERMO R Adjective, Prefix Report Error! | سابقہ  در   مطالب   کا  اظہار   کرتا  ہے  ۔   حرارت  ٹمپریچر   یعنی  درجہ  حرارت  ۔ | 
| 10059 |  THERMO ANESTHESIA R Verb Report Error! | گرمی  محسوس  کرنے  کی  حس  مٹ   جانا  ۔ | 
| 10060 |  THERMO BATTERY R Noun Report Error! | (الیکٹرک) حرّ برقی بیٹری ۔  |