| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 15461 |  THYSANIDAE R Adjective Report Error! | تھائیسانیڈا  ۔  انتہائی  چھوٹے  حشرات  کا  خاندان   ۔  یہ ۲  سے ۳  ملی  میٹر  لمبے  ہوتے  ہیں   ۔  رنگ  سیاہ  اور  بھڑوں   کے  طفیلیئے  ہوتے  ہیں   ۔ | 
| 15462 |  THYSANOPTER R Noun Report Error! | طُرہ پراں ۔ نباتیات چوس حشرات ۔  | 
| 15463 |  THYSANOPTERA R Adjective Report Error! | تھائیسینوٹیرا   ۔  طرہ نما  پروں  والے  نبات  چوس  کیڑوں  کا  آرڈر  چھوٹے  ۲  ملی  میٹر  سے  کم  لمبے  حشرات  ۔  ان  کے  منہ  کے  اجزا  متشکل   ہوتے  ہیں   ۔  پر  چھوٹے   اور  رگ  بندی  محدود  ہوتی  ہے   ۔ | 
| 15464 |  THYSANOPTERAN R Adjective Report Error! | نبات چوس حشرات سے متعلق ۔  | 
| 15465 |  THYSANOPTEROUS R Adjective Report Error! | نبات چوس حشرات سے متعلق ۔  |