| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 15171 |  THUNDERHEAD R Noun Report Error! | اُفق پر دل بادلوں کی دہیز تہیں ۔ جو گرج کڑک کے طوفان کا پیش خیمہ ہوتی ہیں ۔  | 
| 15172 |  THUNDERING R Adjective Report Error! | گرج دار ۔ گرجتا ہوا ۔ کڑکتا ہوا ۔ کڑک دار ۔ کسی قسم کا سخت شور و غل مچاتا ہوا ۔  | 
| 15173 |  THUNDERING R Noun Report Error! | گرج ۔ گرجنے والا ۔ رعد زن ۔  | 
| 15174 |  THUNDERING R Adverb Report Error! | غیر معمولی طور پر۔ شدت کے ساتھ۔  | 
| 15175 |  THUNDERINGLY R Adverb Report Error! | گرجتے ہوئے ۔ کڑکتے ہوئے ۔ غیر معمولی طور پر ۔ شدت کے ساتھ ۔  |