| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 13816 |  THORIANITE R Noun Report Error! | ایک کمیاب تاہکار معدنی شے جو عام طور پر بکثرت تھوریم آکسائڈ سے ترکیب یافتہ چھوٹے ۔ سیاہ ۔ مکعب نما قلموں میں پائی جاتی ہے ۔  | 
| 13817 |  THORIC R Adjective Report Error! | تھوریم والا ۔ جو تھوریم سے مرکب ہو ۔  | 
| 13818 |  THORITE R Noun Report Error! | معدنی شے ۔ تھورائٹ ۔ تھوریم سلیکیٹ ۔ جو سیاہ سے براون یا زرد قلموں کی شکل میں ہوتی ہے ۔  | 
| 13819 |  thorium
 R Phrase Report Error! | تھوریم : ایکعنصر اٹامک نمبر 90 اور اٹامک ماس 
 232 ۔ | 
| 13820 |  THORIUM R Noun Report Error! | تھوریم ۔ وزنی ۔ مٹیالے رنگ کا ۔ تابکار دھاتی عنصر ۔  |